ٹوتھ برش
معنی
١ - نرم ریشوں سے بنا ہوا چھوٹا برش جو دانتوں کو صاف کرنے کے کام آتا ہے۔ "انگلی کی جگہ ٹوتھ برش، آفتابے کی جگہ بیسن میں پانی" ( ١٩٢٤ء، انشائے بشیر، ٢٩٠ )
اشتقاق
انگریزی زبان سے دو اسما پر مستعمل مرکب ہے اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے اور اصلی حالت اور اصلی معنی میں ہی عربی رسم الخط کے ساتھ اردو زبان میں مستعمل ہے تحریری طور پر ١٩٢٤ء میں "انشائے بشیر" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - نرم ریشوں سے بنا ہوا چھوٹا برش جو دانتوں کو صاف کرنے کے کام آتا ہے۔ "انگلی کی جگہ ٹوتھ برش، آفتابے کی جگہ بیسن میں پانی" ( ١٩٢٤ء، انشائے بشیر، ٢٩٠ )